skip to main
|
skip to sidebar
articles
www/allonlinefree.com
Labels
100 Most Common SAT/GAT/NAT/GRE Words
(1)
AIOU Solved Assignments
(5)
all recipes in urdu
(2)
B.ED MCQS
(14)
BEAUTY TIPS
(64)
Biology notes
(7)
Chef Recipes in Urdu
(1)
Chemistry notes
(6)
Computer notes free
(2)
cooking recipies in urdu
(23)
css past papers
(1)
DATE SHEETS
(2)
dr. israr ahmad books pdf
(1)
English literature notes
(6)
English notes free
(12)
English Sentences Used in Daily Life
(1)
Eucation Notifications
(2)
excercise tips
(1)
fashion designer course
(1)
fashion trends 2013
(2)
Fashion Week Spring 2013
(3)
Federal Govt jobs
(2)
forex trading tips
(2)
FPCS JOBS 2013
(1)
gharelo totkay
(2)
Guess papers
(8)
Hairstyles 2013
(3)
Health tips
(3)
Holy Quran download pdf
(6)
home remedy
(2)
Indian dresses designs
(1)
Interesting Articles
(2)
interwiew tips
(2)
Islamic Articles
(1)
Islamic books pdf
(31)
Islamic quotes
(1)
Jobs In Pakistan
(2)
Latest Dress Designes
(1)
Learn Arabic
(1)
learn English
(4)
makeup tips
(6)
Male fashion 2013
(3)
marketing tips
(1)
Mathematics notes
(3)
Mehndi Designs
(1)
notes
(1)
Notes free on all subjects
(2)
online marketing tips
(1)
Pakistan Economy Updates
(2)
Pakistan Elections 2013 Predictions
(1)
Pakistani Dresses
(1)
Pakistani fashion
(2)
Pakistani recipes in urdu
(1)
Past papers
(2)
Pay Per Click / ptc sites
(1)
PHYSICS NOTES
(18)
PPSC HEADMASTER GUIDE BOOK FREE
(2)
PPSC JOBS 2013
(2)
PPSC Syllabus 2013
(1)
PPSC TEST DATE 2013
(1)
Punjab Arts Educator Jobs 2013 news
(1)
Punjab Educational Notifications
(7)
quran memorization tracker
(1)
Qurani Duaen
(1)
sales tips
(1)
SALWAR KAMEEZ DRESSES 2013
(1)
SEO training free
(2)
Shalwar kameez designes 2013
(1)
Skin Care tips
(6)
Spoken English Course
(5)
Subject Specialist Guide free
(1)
Top cosmetic brands in pakistan
(1)
Weight loss tips
(1)
Women fashion 2013
(3)
About Me
Unknown
View my complete profile
Get the
Blog for Money | The Blog Doctor.
widget and many other
great free widgets
at
Widgetbox
! Not seeing a widget? (
More info
)
Popular Posts
BSc (Double Maths, Physics) NOTES
click here to download For free and easy notes on all subjects,visit these links: Study Notes & mcqs Study Notes C...
Notes 1st Year Physics Chapter 2 Vectors and Equilibrium
Chapter 2 (1st Year Physics) Vectors and Equilibrium click here to download fsc physics notes chap 2 For free and easy notes on al...
Biology Mcqs 11 class (Chapter # 1 Introduction to Biology
Chapter # 1 Introduction to Biology For free and easy notes on all subjects,visit these links: Study Notes & mcqs ...
Biology Notes 11 & 12 (1st & 2nd year) 2013
click here to download FIRST YEAR NOTES The Living World Characteristics of Living Beings: 1. Growth: · ...
Notes 1st Year PHYSICS CH-1
Chapter 1(Physics 1st Year) Measurements click here to download fsc physics notes chap 1& For free and easy notes on all subje...
1st Year Physics Chapter 3 Motion and Force
Chapter 3 (1st Year Physics) Motion and Force click here to download& For free and easy notes on all subjects,visit these l...
Physics Practicals for class x
Physics Practicals for class x click here to download Experiment 1 AIM: To verify the laws of refraction using a glass sla...
B.Ed notes in urdu : Organization,Supervision and classroom Management notes
Notes Physics 9th
Download Easy Notes on Physics Download Easy Notes on Physics for 9th Class (IX) / SSC-I & For free and easy notes on ...
Notes Chemistry 10th Class 2013
click here to download 10th-class-notes-new For free and easy notes on all subjects,visit these links: Study Notes & mc...
Powered by
Blogger
.
Saturday, 12 January 2013
Gharelo totkay
قالین کی صفائی کے ٹوٹکے
·
قالین کی صفائی کے لیے نیم گرم پانی میں تھوڑا سا واشنگ سوڈا ملا کر تنکوں والی جھاڑو سے کھڑے ہو کر صفائی کریں۔ قالین چمک اٹھیں گے۔
·
قالین پر ویکیوم کرنے سے پہلے اس پر خشک بیکنگ سوڈا چھڑک دیں، اس سے قالین میں تازگی آ جائے گی۔
·
اگرقالین پہ کچھ گرنے سے اس کا رنگ خراب ہو گیا ہو تو ایک کھانے کا چمچ برتن دھونے کا محلول لیں یا آدھی پیالی سفید سرکہ اور آدھی پیالی نیم گرم پانی ملا لیں۔ ایک سفید چھوٹے تولیے کو محلول یا سرکے میں ڈبو کر دھبے پر رگڑیں۔ اگر دھبہ نیا ہے تو تین چار مرتبہ رگڑنے سے صاف ہو جائے گا۔
·
ہاتھ سے بنے ہوئے قالین جب میلے ہو جائیں تو انہیں خود نہ دھویں۔ بلکہ کسی اچھے قالین صاف کرنے والے کے پاس لے جائیں۔
·
اگر قیمتی قالین کو لمبی مدت کے لیے اسٹور کرنا ہے تو پہلے یقین کرلیں کہ وہ بالکل صاف اور سوکھا ہوا ہے۔ پھر اس کو رول کر کے براؤن کاغذ میں لپٹیں۔ قالین ہمیشہ اندھیرے کمرے میں جہاں صاف ہوا کا گذر ہو اسٹور کریں۔ درجہ حرارت 40 سے 60 ڈگری فارن ہائیٹ تک رہنا چاہیے۔
زنگ کے دھبے
کچن کے نل سے زنگ کے دھبے صاف کرنے کا آسان طریقہ یہ ہے کہ آپ المونیم فوائل اپنی انگلیوں پر اس طرح لپیٹ لیں کہ چمکدار حصہ باہر ہو اور اس سے رگڑیں جب تک کہ زنگ کے دھبے غائب نہ ہوجائیں۔ اس کے بعد گیلے کپڑے سے صاف کرلیں
اٍستھما۔
اٍستھما کیلئے دس قطرے کلونجی کا تیل اور ایک چائے کا چمچ شہد کو ایک گلاس نیم گرم پانی میں
مکس کرکے دن میں دو بار پئیں۔ ایک مرتبہ صبح نہار منہ اور رات کھانے کے بعد۔ چالیسں دن تک اِسے پینے سے مثبت نتائج آئیں گے۔
ناک سے خون نکلنا۔
عام طور پر گرمیوں کے موسم میں بچوں کے ناک سے خون نکلنے لگ جاتا ہے اْسے روکنے کیلئے ایک سفید کاغذ کو جلا کے راکھ بنا لیں اور اس راکھ میں دو قطرے کلونجی تیل کے مکس کریں اور اسے ناک میں لگائیں۔
جسم کا جلا ہوا حصہ۔
اگر جسم کا کوئی حصہ جل جائے تو اس پر یہ مرہم لگائیں۔ پانچ گرام کلونجی کا تیل، تیس گرام زیتون کا تیل، پندرہ گرام
Calamus
اَسّی گرام مہندی کے پتے باہم ملا کے مرہم بنا لیں اور اِسے متاثرہ جلے ہوئے حصے پر لگائیں۔
سینے کی جلن اور معدے کی گرانی۔
آدھا چائے کا چمچ کلونجی کے تیل کو ایک کپ نیم گرم دودھ میں ڈال کے دن میں دو مرتبہ پئیں۔ تین دن تک پینے سے سینے کی جلن اور معدے کی گرانی میں خاطر خواہ کمی ہو گی۔
کھانسی اور ریشہ۔
کھانسی اور ریشہ کو کنٹرول کرنے کیلئے تھوڑے سے کلونجی کے تیل میں دیسی گھی اور تھوڑا سا نمک مکس کریں اس سے گلے اور سینے پر دن میں ایک بار مالش کریں۔ آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل روزانہ صبح کے وقت لینا بھی فائدہ مند ہے۔
قبض۔
قبض کے خاتمے کیلئے دس قطرے کلونجی کے تیل، ایک چائے کا چمچ کسٹر آئل کو ایک کپ نیم گرم دودھ میں ملا کے پئیں۔
سر میں خشکی۔
دس گرام کلونجی کا تیل، تیس گرام زیتون کا تیل اور تیس گرام مہندی پاؤڈر مکس کریں۔ اِسے
ہلکا سا گرم کریں اور جب ٹھنڈا ہو جائے تو سر کی جلد پر لگائیں۔ ایک گھنٹہ بعد شمپو سے اچھی طرح دھو لیں۔
ذیابیطس۔
ایک کپ کالی چائے میں ایک چائے کا چمچ کلونجی کا تیل ڈالیں اور اِسے دن میں دو بار استعمال کریں صبح کے وقت اور رات سونے سے پہلے۔ اِسے چالیسں دن تک مسلسل استعمال کرنے کے بعد تھوڑی مقدار میں میٹھا کھا کے شوگر لیول چیک کریں۔ اگر نارمل ہو تو اس نسخہ کا استعمال بند کر دیں۔
کان کا انفیکشن۔
کان کا انفیکشن کیلئے کلونجی کا تیل اور زیتون کا تیل برابر مقدار میں لیں اور اِسے نیم گرم کرکے کان میں چند قطرے ڈالیں۔ اس سے درد میں افاقہ ہو گا۔
بخار کا علاج۔
بخار کے علاج کیلئے آدھا کپ پانی میں آدھا لیموں کا رس، آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل شامل کرکے دن میں دو بار پئیں۔ اِس کا استعمال اْس وقت تک جاری رکھیں جب تک بخار ٹھیک نہ ہو جائے۔
تروتازہ چہرہ۔
چہرے کی تروتازگی کیلئے یہ ٹوٹکہ بہت کارآمد ہے۔ ایک بوتل میں تین کھانے کے چمچ شہد، آدھا کھانے کا چمچ کلونجی کا تیل اور آدھا چائے کا چمچ زیتون کا تیل مکس کریں اور اِسے دن میں دو بار اپنے چہرے پر لگائیں۔ چالیسں دن تک استعمال جاری رکھیں۔
بالوں کا گِرنا اور عمر سے پہلے سفید ہونا۔
آجکل بہت سے لوگوں کو بالوں کا گِرنا اور عمر سے پہلے سفید ہونا جیسے مسائل کا سامنا ہے۔ اس کا ایک مؤثر حل کلونجی کا تیل ہے۔ پہلے لیموں کا رس سر کی کھال پر لگائیں اور پندرہ منٹ بعد بالوں کو شیمپو کر لیں۔ جب بال خشک ہو جائیں تو کلونجی کا تیل بالوں کی جڑوں میں لگا لیں۔ چھ ہفتے تک یہ عمل جاری رکھیں۔
سر کا درد۔
سر کے درد سے نجات کیلئے جس وقت درد ہو رہا ہو کلونجی کے تیل سے پیشانی اور کان کے اطراف مساج کریں۔ اگر آپ پھر بھی بہتر محسوس نہ کریں تو آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل دن میں دو بار لیں۔
ہارٹ اٹیک۔
ہارٹ اٹیک سے بچاؤ کیلئے آدھا چائے کا چمچ کلونجی کے تیل کو ایک کپ بکری کے دودھ میں شامل کرکے دن میں دو بار استعمال کریں۔ یہ نسخہ چربی کو پگھلا کے دل کی شریانیں کھولنے میں مدد کر تا ہے۔ بہتر نتائج کیلئے چکنائی سے پرہیز کریں۔ دس دن تک دن میں دو بار لیں اور پھر استعمال ایک بار کر دیں۔
جوڑوں کا درد۔
جوڑوں کا درد نا قابلِ برداشت درد ہوتا ہے۔ اس کیلئے یہ نسخہ تیار کریں۔ ایک چائے کا چمچ سفید سرکہ، دو چائے کے چمچ شہد اور آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل باہم ملائیں۔ دن میں دو بار ناشتے سے پہلے اور رات کھانے کے بعد استعمال کریں اور اِسی تیل سے جوڑوں پر مساج بھی کریں۔ گیس پیدا کرنے والے اجزاء سے اکیس دن تک پرہیز کریں۔
یاداشت بڑھانا۔
یاداشت کم ہونا اور بھول جانا بڑھتی عمر کے اہم مسائل ہیں۔ اپنی یاداشت کو بہتر بنانے کیلئے دس گرام پودینہ کو آدھا کپ پانی میں اْبال کے چھان لیں اور اس میں آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل شامل کرکے دن میں دو بار پئیں۔ بیس دن تک استعمال کریں۔
میگرین۔
کلونجی کے تیل کا ایک قطرہ سر کے جس طرف درد ہو اْس کی مخالف سمت ناک میں ڈالیں۔ سر کا مساج کریں اور دن میں دس قطرے کلونجی کے تیل کو میگرین سے نجات کیلئے پئیں۔
اوبیسٹی۔
اوبی
سٹی پر قابو پانے کیلئے آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل اور دو چائے کے چمچ شہد کو اپک کپ نیم گرم پانی میں مکس کرکے استعمال کریں۔ فرائی اور بیکری کی چیزوں سے پرہیز کریں۔
رات کی نیند۔
رات کو اچھی نیند کیلئے رات کے کھانے کے بعد آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل اور ایک چائے کا چمچ شہد لیں اور پْرسکون نیند سوئیں۔
بواسیر کا علاج۔
بواسیر کے علاج کیلئے آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل، ایک کپ چائے کے قہوے میں ڈال کے دن میں دو بار ناشتے سے پہلے اور رات کھانے کے بعد استعمال کریں۔ گرم تاثیر اور تیز مصالحے والی غذاؤں سے پرہیز کریں۔
چہرے کے دانے اور دھبے۔
ایک کپ پائن ایپل جوس میں آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل ملا کے دن میں دو بار لیں۔ اسے ناشتے سے پہلے اور رات کھانے کے بعد استعمال کریں۔
زْکام۔
شدید زْکام کے علاج کیلئے آدھا کپ پانی میں آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل اور چوتھائی چائے کا چمچ زیتون کا تیل مکس کرکے اِسے چھان لیں۔ اس مکسچر کے دو قطرے ناک میں ڈالیں۔ جلد افاقہ کیلئے دن میں دو بار استعمال کریں۔
دانت کا درد اور مسوڑوں کا پھولنا۔
آدھا چائے کا چمچ کلونجی کا تیل نیم گرم پانی میں مکس کرکے غرارے کریں۔ اس کے علاوہ متاثرہ دانتوں پر کلونجی کا تیل لگائیں یہ درد کم کرنے میں مدد دے گا۔
دماغی کمزوری۔
دماغی کمزوری دور کرنے کیلئے ایک چائے کا چمچ دیسی گھی یا دو چائے کے چمچ کریم کو دو قطرے کلونجی کے تیل میں مکس کریں ساتھ ہی ذائقے کیلئے تھوڑی سی چینی بھی ڈال لیں اور اِسے روزانہ ناشتے سے پہلے استعمال کریں۔
جلد پر سیاہ اور سفید نشانات۔
اِن کو ختم کرنے کیلئے ایک کپ سفید سرکہ میں ایک چائے کا چمچ کلونجی کا تیل مکس کریں اور رات کو سونے سے پہلے متاثرہ حصے پر لگائیں اور صبح دھو لیں۔ یہ عمل اْس وقت تک دْہرائیں جب تک چہرہ صاف اور شفاف نہیں ہو جاتا۔
No comments:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Watch Live Makkah
Label
100 Most Common SAT/GAT/NAT/GRE Words
(1)
AIOU Solved Assignments
(5)
all recipes in urdu
(2)
B.ED MCQS
(14)
BEAUTY TIPS
(64)
Biology notes
(7)
Chef Recipes in Urdu
(1)
Chemistry notes
(6)
Computer notes free
(2)
cooking recipies in urdu
(23)
css past papers
(1)
DATE SHEETS
(2)
dr. israr ahmad books pdf
(1)
English literature notes
(6)
English notes free
(12)
English Sentences Used in Daily Life
(1)
Eucation Notifications
(2)
excercise tips
(1)
fashion designer course
(1)
fashion trends 2013
(2)
Fashion Week Spring 2013
(3)
Federal Govt jobs
(2)
forex trading tips
(2)
FPCS JOBS 2013
(1)
gharelo totkay
(2)
Guess papers
(8)
Hairstyles 2013
(3)
Health tips
(3)
Holy Quran download pdf
(6)
home remedy
(2)
Indian dresses designs
(1)
Interesting Articles
(2)
interwiew tips
(2)
Islamic Articles
(1)
Islamic books pdf
(31)
Islamic quotes
(1)
Jobs In Pakistan
(2)
Latest Dress Designes
(1)
Learn Arabic
(1)
learn English
(4)
makeup tips
(6)
Male fashion 2013
(3)
marketing tips
(1)
Mathematics notes
(3)
Mehndi Designs
(1)
notes
(1)
Notes free on all subjects
(2)
online marketing tips
(1)
Pakistan Economy Updates
(2)
Pakistan Elections 2013 Predictions
(1)
Pakistani Dresses
(1)
Pakistani fashion
(2)
Pakistani recipes in urdu
(1)
Past papers
(2)
Pay Per Click / ptc sites
(1)
PHYSICS NOTES
(18)
PPSC HEADMASTER GUIDE BOOK FREE
(2)
PPSC JOBS 2013
(2)
PPSC Syllabus 2013
(1)
PPSC TEST DATE 2013
(1)
Punjab Arts Educator Jobs 2013 news
(1)
Punjab Educational Notifications
(7)
quran memorization tracker
(1)
Qurani Duaen
(1)
sales tips
(1)
SALWAR KAMEEZ DRESSES 2013
(1)
SEO training free
(2)
Shalwar kameez designes 2013
(1)
Skin Care tips
(6)
Spoken English Course
(5)
Subject Specialist Guide free
(1)
Top cosmetic brands in pakistan
(1)
Weight loss tips
(1)
Women fashion 2013
(3)
Blogger Tricks
Feedjit Live Blog Stats
Blog Archive
►
2017
(20)
►
January
(20)
►
2016
(194)
►
December
(108)
►
August
(86)
►
2015
(1)
►
February
(1)
►
2014
(142)
►
October
(1)
►
September
(20)
►
July
(2)
►
May
(20)
►
April
(77)
►
March
(12)
►
February
(10)
▼
2013
(206)
►
December
(7)
►
November
(3)
►
October
(13)
►
September
(4)
►
August
(34)
►
July
(1)
►
June
(2)
►
April
(44)
►
March
(22)
►
February
(56)
▼
January
(20)
AIOU Solved Assignments Available Free
Men's Casual Wear 2013
Qurani Duaen
Instant Glowing Fruit Pack For Face
Jobs In Pakistan
WOMEN FASHION TRENDS 2013
Pakistani dress designs 2013
Pakistani fashion
Craze Of Fashion Among Youth article
Women fashion 2013
Pakistani Designers and Pakistani Fashion Boutiques
Male fashion 2013
HEALTH TIPS
Dry skin tips
Skin Care tips
Gharelo totkay
EYE MAKEUP IN URDU
Nutritional Facts On Apple Peel
Fashion trend in Pakistan
Federal Public Service Commission Jobs 2013 January
►
2012
(47)
►
December
(7)
►
November
(26)
►
October
(14)
No comments:
Post a Comment